CinemaDNA |
Compre AgoraDe The Biology of Prenatal Development. |
Roteiro: جفتے کے 46 لونیے اس مخصوص اولین اشاعت کوپیش کرتے ہیں جو نئے فرد کا مکمل بنیادی جنیناتی خاکہ ہوتا ہے۔ یہ ماسٹر پلان سختی سے لپٹے ہوئے سالموں کے اندرہوتا ہے جسے ڈی این اے کہتے ہیں۔ یہ پورے جسم کی نشونما سے متعلق ہدایات پر مشتمل ہوتا ہے ڈی این اے سالمے لپٹی ہوئی سیڑھی کے مانند ہوتے ہیں جسے دوہری کنڈلی کہا جاتا ہے۔ سیڑھی کے زینے جفتی سالموں، یا بنیادوں سے بنے ہوتے ہیں، جنہیں گوانین، سائٹوسین، ایڈینین اور تھائیمین کہتے ہیں۔ گوانین صرف سائٹوسین کے ساتھ، اورایڈ ینین تھا ئیمن کے ساتھ ہی جوڑا بناتا ہے۔ |
Todas as idades fizeram referência a fecundação, não ao último período menstrual.
|
< Anterior | Veja Instantâneos | Próximo > |