CinemaA Mórula e o Blastocisto |
Compre AgoraDe The Biology of Prenatal Development. |
Roteiro: باروری کے 3 سے 4 دن بعد، مضغہ کے تقسیم ہونے والے خلیے گول شکل اختیار کرلیتے ہیں اور مضغہ کو توتہ کہاجاتا ہے۔ 4 سے 5 دنوں میں خلیوں کے اس گیند پر ایک جھلی بن جاتی ہے اور تب مضغہ بروزیہ کہلاتا ہے۔ بروزیہ کے اندر کے خلیے کو خلیے کی اندرونی کمیت کہتے ہیں اور یہ سر، جسم اوردیگرسانچوں کوابھارتا ہے جو نموپذیرانسان کے لازمی عضو ہیں۔ |
Todas as idades fizeram referência a fecundação, não ao último período menstrual.
|
< Anterior | Veja Instantâneos | Próximo > |