| |
Capítulo 43 5 a 6 Meses (20 a 24 Semanas): Responde ao Som; Cabelo e Pele; Idade de Viabilidade
|
| |
| 24 ہفتوں میں پپوٹے پھر کھل جاتے ہیں
اور جنین پلکیں جھپکانے لگتا ہے۔
اچانک تیز شور کے تئیں یہ ردعمل
خاص طور پر مادہ جنین میں
زیادہ جلد نظر آتا ہے۔
|
| بہت سارے محققین کا خیال ہے کہ تیز شور سے
جنین کی صحت پر برا اثر پڑسکتا ہے۔
فوری اثرات میں
طویل وقفے کیلئے دل کی رفتار میں اضافہ،
جینیاتی سیال کا زیادہ نگلا جانا،
اور برتاؤ میں یک لخت تبدیلی شامل ہیں۔
طویل مدتی ممکنہ اثرات میں سمعی قوت
ختم ہونا شامل ہے۔
|
| جنین کے شرح تفنس میں
فی منٹ 44 آمد و رفت تک کا اضافہ ممکن ہے۔
|
| حمل کے تیسرے سہ ماہی کے دوران،
دماغ کی تیزنمومیں جنین کی
توانائی کا ٪50 حصہ
استعمال ہوتا ہے۔
دماغ کا وزن 400 سے ٪500 تک بڑھ جاتا ہے۔
|
| 26 ہفتوں میں آنکھ میں آنسو
پیدا ہونے لگتا ہے۔
27 ہفتوں میں پتلیاں روشنی پر
ردعمل کرتی ہیں۔
یہ ردعمل روشنی کی اس مقدار کا تعین کرتی ہے
جو پوری زندگی پردہ بصارت تک پہنچے گی۔
|
| سونگھنے کی قوت والی تمام حسیں
بیدار ہوجاتی ہیں۔
قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں کے مطالعے
سے پتہ چلتا ہے کہ بو محسوس کی صلاحیت
باروری کے 26 ہفتوں بعد پیدا ہوجاتی ہے۔
جنینی مائع میں میٹھی چیز ڈالنے پر
جنین کی حرکت میں اضافہ ہوجاتا ہے۔
اس کے برعکس، کڑوا مائع ڈالنے پر
جنین کی حرکت میں کمی ہوجاتی ہے۔
اکثر چہرےکا بگڑا انداز بھی نظر آتا ہے۔
|
| جنین پیروں کے قدم اٹھانے جیسی حرکات
یعنی ٹہلنے کی طرح، قلابازی کرتے ہیں۔
|
| بچے میں جھریاں کم ہونے لگتی ہیں
کیونکہ جلد کے نیچے اضافی چربی
جمع ہونے لگتی ہے۔
چربی جسم کی حرارت کو برقرار رکھنے اور
پیدائش کے بعد توانائی کے حصول
میں مدد کرتا ہے۔
|
Capítulo 44 7 a 8 Meses (28 a 32 Semanas): Discriminação de Sons, Estados Comportamentais
|
| |
| 28 ہفتوں میں جنین
تیز اور مدھم آواز میں تمیز کرسکتے ہیں۔
|
| 30 ہفتوں میں، تنفسی حرکات بڑھ جاتی ہیں
اوراوسط جنین میں کل وقت کے
30 سے ٪40 حصے میں ہوتی ہے۔
|
| حمل کے آخری 4 ماہ میں،
جنین وقفے وقفے پر مربوط حرکات کرتا ہے
جو آرام کے وقفے کے ساتھ ہوتا ہے۔
اس طرح کے رویے سے
مرکزی اعصابی نظام کے
پیچیدہ نمو کا پتہ چلتا ہے۔
|
Capítulo 45 Os Membros e a Pele
|
| |
| لگ بھگ 32 ہفتوں میں،
پھیپھڑوں میں خانے،
یا ہوا کی "تھیلیوں" والے خلیے
پیدا ہونے لگتےہیں۔
ان کی تشکیل کاعمل ولادت کے 8 سال بعد تک
جاری رہتا ہے۔
|
| 35 ہفتے میں جنین کے ہاتھوں کی
پکڑ مضبوط ہوجاتی ہے۔
|
| مختلف چیزوں کے تئیں جنین کا برتاؤ
ولادت کے بعد بو کے تئیں
ترجیح کو متاثر کرتا ہے۔
مثلا ایسے جنین جس کی ماں سونف کھاتی ہے،
اسے اس کے ذائقے کا جوہر ملتا ہے،
وہ ولادت کے بعد سونف کو ترجیح دیگا/گی۔
رحم میں اسے نہ پانے والے نومولودوں کو
یہی سونف ناپسند ہوتا ہے۔
|
Capítulo 46 9 Meses até o Nascimento (36 Semanas até o Nascimento)
|
| |
| جنین جسمانی اعمال شروع کرکے
کافی مقدار میں اسٹروجن نامی
ہارمون خارج کرتا ہے
اور اس طرح جنین سے نومولود میں
تبدیلی کا آغاز ہوتا ہے۔
دوران زچگی رحم میں زبردست سکڑاؤ ہوتا ہے،
جس کے نتیجے میں بچے کی ولادت ہوتی ہے۔
|
| باروری سے پیدائش اور اس کے بعد،
انسانی نمومتحرک، لگاتاراور پیچیدہ ہوتی ہے۔
اس دلچسپ عمل سے متعلق نئی دریافتوں سے
دورحیات کی صحت پر جینیاتی نمو کے
گہرے اثرات کا پتہ چلتا ہے۔
جیسے جیسےابتدائی انسانی نمو سے متعلق
ہماری معلومات بڑھے گی،
پیدائش سے پہلے اور بعد کی صحت میں بہتری
لانے کی ہماری صلاحیت میں بھی اضافہ ہوگا۔
|